سبیکہ نوبیہ، امام علی رضا کی بیوی اور امام محمد جواد کی والدہ تھیں ۔[1] کہا جاتا ہے کہ آپ کا نام دُرّۃ یا خیزران یا ریحانہ یا [2] سکینہ تھا۔ [3] ، اور امام علی رضا نے اسے خیزران کا نام دیا۔ [4] شیخ صدوق نے بیان کیا ہے کہ آپ کا نام خیزران ہے [3] اور آپ کی کنیت ام حسن تھیں۔ [5]

سبیکہ نوبیہ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مصر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر علی رضا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محمد تقی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. المجلسي، بحار الأنوار، بیروت، ج 50، ص 1.
  2. المجلسي، بحار الأنوار، بیروت، ج 50، ص 7.
  3. ^ ا ب عاشور، موسوعة أهل البيت، بیروت، ج 16، ص 14.
  4. المجلسي، بحار الأنوار، بیروت، ج 50، ص 7؛ الأمين، أعيان الشيعة، بیروت، ج 2، ص 32.
  5. ابن شهرآشوب، المناقب، ج 4، ص 379؛ الطبري، دلائل الإمامة، ص 209.