سبی میلہ
سبی میلہ کا انعقاد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سبی شہر میں ہر سال منایا جاتا ہے ۔ سالانہ سبی میلہ کا آغاز جنوری 1885ء میں ہوا تھا۔[1] سبی میلہ کا مقصد جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے منڈی بنانا تھا اس میلہ کو سبی میلہ مویشیاں و اسپاں بھی کہا جاتا ہے ۔ سبی میلہ اسٹیڈیم میں افتتاح ہوتا ہے مختلف پروگراموں کا انعقاد ہوتا ہے ۔ آتش بازی میوزیکل اور کلچرل شو منعقد کیے جاتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sibi Mela – Concordia Expeditions Pakistan"
- ↑ Baluchistan (Pakistan) (27 دسمبر 1888)۔ "Administration Report of the Baluchistan Agency, Including the Districts of Quetta, Pishin, Thal Chotiali, and Sibi"۔ New Quetta Book Stall – بذریعہ Google Books