ستنام سنگھ بھمارا
ستنام سنگھ بھمارا (پ:10 دسمبر،1995ء) ایک بھارتی باسکٹ بال کھلاڑی ہیں جو ٹیکساس لیجنڈ کی جانب سے این بی اے ڈیولپمنٹ لیگ کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں جو این بی اے میں لیے گئے ہیں۔7 فٹ 2 انچ اور 132 کلو گرام کے ساتھ وہ درمیان میں کھیلتے ہیں۔[1] وہ آئی ایم جی کے ہائی اسکول باسکٹ بال بھی کھیلتے ہیں۔14 سال کی عمر میں ہی وہ میڈیاء کی نظروں میں آ گئے تھے اور آئی ایم جی میں ان کے کھیل نے انھیں این بی اے ٹیم کا حصہ بنا دیا۔
Singh (left) with the Indian national team in 2013 | |
No. 52 – Texas Legends | |
---|---|
درجہ | Center |
لیگ | NBA Development League |
Personal information | |
پیدائش | دسمبر 1995 (عمر 28–29 سال) Ballo Ke, پنجاب (بھارت), بھارت |
قومیت | بھارتی |
مندرج قد | 7 فٹ 2 انچ (2.18 میٹر) |
مندرج وزن | 290 پونڈ (132 کلوگرام) |
عام زندگی | |
ہائی اسکول | IMG Academy (Bradenton, Florida) |
این بی اے draft | 2015 / Round: 2 / Pick: 52 overall |
Selected by the Dallas Mavericks | |
پیشہ | 2015–present |
بطور کھلاڑی تاریخ | |
2015–present | Texas Legends (D-League) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Satnam Singh Bhamara"۔ ESPN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2015