تحصیل حویلیاں کا ایک قصبہ

جبری گاؤں سے دائیں جانب ایک روڈ مڑتی ہے یہاں سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک خوبصورت گاؤں آتا ہے جس کا نام ستوڑا ولیج ہے چاروں طرف پہاڑوں میں گھرا یہ گاؤں انتہائی خوبصورت ہے اس گاؤں میں چھوٹا سا تالاب بھی ہے یہاں سے 20 کلومیٹر کی دوری پر سجیکوٹ کی خوبصورت آبشار ہزارہ آبشار واقع ہے اور یہ راستہ سیدھا جاکر حویلیاں کے ساتھ ٹچ ہے،

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات