سَتْیَمْ میو جَیَتے بھارت کا سرکاری مقولہ ہے جس کا مطلب ہے: سچ ہی جیتتا ہے/سچ کی ہی جیت ہوتی ہے۔ یہ مقولہ بھارت کی قومی علامت کے نیچے دیوناگری رسم الخط میں منقش ہے۔

بھارت کا قومی شعار