سجاد گل
آغا سجاد گل (انگریزی: Sajjad Gul) پاکستانی پروڈیوسر، ہدایت کار اور پاکستان میں میڈیا کے سب سے بڑے ملکوں میں سے ایک ہیں۔[1][2] وہ مشہور فلمی اسٹوڈیو کے مالک اور پاکستان فلم انڈسٹری کے علمبردار، آغا جی اے گل (1913ء–1983ء) کے سب سے چھوٹے فرزند ہیں۔ آغا جی اے گل کے دوسرے بیٹے اعجاز، ریاض اور شہزاد ہیں۔ 1947ء میں پاکستان کی آزادی کے بعد، پاکستان کے شہر لاہور کے ملتان روڈ پر واقع ایورنیو اسٹوڈیو کے اصل مالک اور خالق آغا جی اے گل تھے۔ آغا جی اے گل اب بھی فلم پروڈیوسروں اور اسٹوڈیو مالکان شوکت حسین رضوی اور انور کمال پاشا کے ہمراہ پاکستان فلم انڈسٹری کے علمبرداروں میں سے ایک ہیں۔ سجاد گل لاہور میں فلم پروڈکشن ہاؤس ایورنیو اسٹوڈیو کے مالک ہیں اور وہ پاکستان کے میڈیا ہاؤس ایورنو گروپ کے سی ای او ہیں۔
سجاد گل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فلمی گرافی
ترمیمپروڈیوسر
ترمیم- International Gorillay (1990ء)
- جو ڈر گیا وہ مر گیا (1995ء)
- دیوانے تیرے پیار کے (1998ء)
- نو پیسہ نو پرابلم (2000ء)
- تیرے پیار میں (2000ء)
- چلو عشق لڑائیں (2002ء)
ڈائریکٹر
ترمیم- چلو عشق لڑائیں (2002ء)[3]
ٹیلی ویژن ڈراما سیریل
ترمیمپروڈیوسر
ترمیم- مہندی
- چاندنی راتیں
- تم کہاں ہم کہا
- جیا نا جائے
- ایک رات چند سی
- ایک اور کہانی
- نا تم جانو نا ہم جانیں
- تھوڑا تھوڑا پیار
- وہ رشتے وہ ناتے
- تمھارے لیے
- اڑان
- آزار کی آئے گی برات
- ڈالی کی آئے گی برات
- تکّے کی آئے گی برات
- اینی کی آئے گی برات
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر سجاد گل , Retrieved 3 Feb 2016
- International Gorillay آئی ایم ڈی بی پر, Retrieved 3 Feb 2016
- Jo Darr Gya Woh Marr Gya آئی ایم ڈی بی پر, Retrieved 3 Feb 2016
- Deewane Tere Pyar Ke آئی ایم ڈی بی پر, Retrieved 3 Feb 2016
- Chalo Ishq Larain آئی ایم ڈی بی پر, Retrieved 3 Feb 2016
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://cineplot.com/agha-g-a-gul/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cineplot.com (Error: unknown archive URL), Biography of Agha G. A. Gul, studio owner of Evernew Studios, لاہور on cineplot.com website, published 6 Jan 2010, Retrieved 3 Feb 2016
- ↑ http://www.pakistanconnections.com/history/index/2014-09-06/918[مردہ ربط], Obituary of Agha G. A. Gul on pakistanconnections.com website, Retrieved 3 Feb 2016
- ↑ http://www.citwf.com/person495980.htm, Sajjad Gul as film director on Complete Index To World Film website, Retrieved 3 Feb 2016