سحامہ بن عبدالرحمٰن اصم

سحامہ بن عبد الرحمٰن اصم بصری الواسطی ، آپ ثقہ تابعی اور حدیث کے راوی ہیں۔ جن کا ذکر ابن حبان نے کتاب الثقات میں کیا ہے اور محمد بن اسماعیل البخاری نے ادب المفرد میں ان سے ایک حدیث روایت کی ہے ۔

سحامہ بن عبدالرحمٰن اصم
معلومات شخصیت
پیدائشی نام سحامة بن عبد الرحمن
رہائش بصرہ
واسط   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب البصرى الواسطي الأصم
عملی زندگی
طبقہ صغار التابعين
ابن حجر کی رائے مقبول
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ اس کی سند سے ابو قتیبہ ، سلم بن قتیبہ، ابو عامر عبد الملک بن عمرو العقدی، محمد بن ربیعہ الکلبی، مسلم بن ابراہیم اور وکیع بن الجراح روایت کرتے ہیں۔ [1]

جراح و تعدیل ترمیم

امام ابن حبان نے کتاب الثقات میں ان کا تذکرہ کیا ہے اور محمد بن اسماعیل بخاری نے ادب المفرد میں ان سے حدیث روایت کی ہے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 10، ص. 206،
  2. بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 10، ص. 206،