354ھ کو پیدا ہوئے۔ محمد تمیمی ابن حبان ابن احمد بن حبان اصل نام تھا۔ چوتھی صدی ہجری کے بہت بڑے عالم اور محدث۔ تحصیل علوم کے لیے عراق و شام، حجاز، خراسان، ماوراء النہر اور ترکستان کے لمبے سفر اختیار کیے اور چوٹی کے علما و فضلا سے استفادہ کیا۔ فقہ اور حدیت کا علم ابوبکر بن محمد بن اسحاق سے حاصل کیا۔ سمرقند اور سایر میں منصب قضا پر بھی فائز رہے۔ تحصیل علم کے بعد تالیف و تصنیف کے کام میں مشغول ہو گئے۔ مندرجہ زیل ضخیم اور مستند کتب ان کے علم و فضل اور کمال کی شاہد ہیں۔

  • 1) کتاب الصحابہ (8جلد)
  • 2) کتاب التابعین 12 جلدیں
  • 3) کتاب اصحاب التواریخ، 10 جلدیں
  • 4) الفصل بین النقلہ، 10 جلد
  • 5) کتاب علل اوہام اصحاب التواریخ، 10 جلدیں
ابن حبان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 883[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بست لشکرگاہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 اکتوبر 965 (81–82 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بست لشکرگاہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابویعلیٰ الموصلی،  احمد بن شعیب النسائی،  ابن خزیمہ  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ابن مندہ،  الحاکم نیشاپوری  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث،  قاضی،  طبیب،  مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ،  علم حدیث  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں صحیح ابن حبان  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

ابن حبان نے 7000 سے زیادہ احادیث بیان کیں ، 90٪ جعلی ہیں۔ 6) کتاب اتباع التابعین 15 جلدیں


ان کے علاوہ بھی متعدد تصانیف ہیں جن کا مواد حدیث اور فقہ کی وضاحت سے متعلق ہے۔ سیستان میں انتقال ہوا اور بست میں دفن ہوئے۔

حوالہ جاتترميم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb143676135 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb143676135 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ