سخوئی سو-33
سخوئی سو-33 (روسی زبان میں:Cyxoй Cy – 33) سوویت / روس کا بنایا ہوا کثیر المقاصد لڑا کا طیارہ ہے جو طیارہ بردار بحری جہاز سے اتار سکتا ہے۔ اسے روسی کمپنی سخوئی نے بنایا ہے۔ یہ طیارہ سوویت بحریہ کے لیے بنایا گیا تھا۔ سخوئی 33 ایک پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ جو 1977ء میں بننا شروع ہوا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
نوع | مداخلتی طیارہ ، کیریئر پر مبنی ہوائی جہاز ، سخوئی سو-27 | |||
صانع | سخوئی | |||
انجن | ساٹرون اےایل-31 | |||
نمونہ ساز | میخائل سیمونوف | |||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | 31 اگست 1998[1] | |||
پہلی پرواز | 17 اگست 1987 | |||
صارفین | ||||
درستی - ترمیم |