“وشنو چکر“ کو سدرشن چکر بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وشنو بھگوان کا ہتھیار ہے جو وہ تباہی و غارت گری کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مہا بھارت کی جنگ میں یہی ہتھیار کرشن جی کے پاس تھا جو بالآخر کوروؤں کی شکست کا باعث بنا۔ نیز ایک ہتھیار جو سکھ پگڑی میں لگاتے ہیں۔ اس نام کا ایک ناگ بھی مشہور ہے۔