سدرن ایکسپریس (کرکٹ ٹیم)
سدرن ایکسپریس (پہلے روہنا ریڈ کے نام سے جانا جاتا تھا) ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو گالے ، سری لنکا میں واقع ہے۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | جہان مبارک |
کوچ | اپل چندانا |
مالک | سری لنکا کرکٹ |
معلومات ٹیم | |
شہر | گال |
تاسیس | 2013 (روہنا ریڈ) |
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم | |
گنجائش | 35,000 |
تاریخ | |
سپر 4 ٹی20 جیتے | 1[1] |
سی ایل ٹی20 جیتے | 0 |
ٹیم نے سب سے پہلے 2013ء کے سپر 4 کے ٹی20 میں روحونا ریڈ کے طور پر حصہ لیا تھا، 3میں سے 2گیمز ہارنے کے بعد ٹیم باہر ہو گئی۔ 2014ء میں ٹیم کا نام سدرن ایکسپریس رکھ دیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Cricketwa (2014-06-27)۔ "Sri Lanka Super 4 2014 Schedule"۔ Cricketwa۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2014