چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20

چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 (انگریزی: Champions League Twenty20)سالانہ کھیلی جانے والا ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو کرکٹ کھیلنے والے اہم ممالک کی ملکی سطح کی چیمپئن کرکٹ ٹیموں کے درمیان منعقد ہوتا تھا۔ اس ٹورنامنٹ کا آغاز 2008 میں ہوا اور آخری ایڈیشن 2014 میں کھیلا گیا۔

چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20
CLT20.svg
ممالک
منتطمبی سی سی آئی, کرکٹ آسٹریلیا, کرکٹ جنوبی افریقہ
طرزٹوئنٹی/20
پہلا ٹورنامنٹ2009
آخری ٹورنامنٹ2014
اگلا ٹورنامنٹختم کر دی گئی
طرز ٹورنامنٹراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
کل ٹیمیں10 (گروپ سٹیج)
12 (کل)
موجودہ فاتحFlag of بھارت چنائی سپر کنگز (دوسری بار)
کامیاب ترینFlag of بھارت چنائی سپر کنگز (دو بار) Flag of بھارت ممبئی انڈینز (2 بار)
زیادہ دوڑیںFlag of بھارت سریش رائنا (842)
زیادہ وکٹیںFlag of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو سنیل نارائن (39)
ٹی ویسٹار سپورٹس
با ضابطہ ویب سائٹclt20.com

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم