سدید الدین محمد عوفی
سدید الدین محمد عوفی (پیدائش: 1171ء – وفات: 1242ء) فارسی مؤرخ، مؤلف اور سائنس دان تھا۔
سدید الدین محمد عوفی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1171[1] بخارا |
وفات | سنہ 1242 (70–71 سال)[1] دہلی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ، مصنف |
درستی - ترمیم ![]() |
سوانح ترميم
تصانیف ترميم
- مزید پڑھیں: جوامع الحکایات و لوامع الروایات، لباب الالباب
جوامع الحکایات و لوامع الروایات ترميم
عوفی کی مشہور تصنیف جوامع الحکایات و لوامع الروایات ہے جو 630ھ/ 1233ء میں دہلی میں تحریر کی گئی۔ عوفی کی وجہ شہرت مورخین کے نزدیک یہی کتاب ہے۔ یہ کتاب چار حصوں اور 100 ابواب پر مشتمل ہے۔
لباب الالباب ترميم
وفات ترميم
عوفی نے 639ھ/ 1242ء میں 71 سال کی عمر میں دہلی میں وفات پائی۔
حوالہ جات ترميم
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb113497102 — بنام: Muḥammad ʻAwfī — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ