سرائے مشیر ایران کے شہر شیراز کا ایک بازار ہے جو صوبہ فارس کی حکومت کے ایک فرمان کے مطابق 250 سال قبل بسایا گیا۔ اِس بازار کا نام مرزا ابو الحسن مشیرالملک کے نام سے بسایا گیا۔ 1979ء میں انقلاب ایران کے بعد یہ بازار چند سال تک بند رہا۔ بعد ازاں کئی سالوں کے یہ بازار دوبارہ آباد ہوا۔ اب اِس بازار میں دستکاری کی اشیاء فروخت کی جاتی ہیں۔

سرائے مشیر بازار کا داخلی دروازہ
سرائے مشیر بازار کی قدیمی تصویر