سربیا قومی کرکٹ ٹیم
سربیا کی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں جمہوریہ سربیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ سربیا کرکٹ فیڈریشن کے زیر انتظام ہے (جسے کرکیٹ فیڈریسیجا سربیجے بھی کہا جاتا ہے) جو جون 2015ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنا اور 2017ء سے ایسوسی ایٹ ممبر ۔سربیا کی قومی ٹیم نے 2009ء میں پہلی بار باہر شرکت کی۔ اس نے ایک میچ جیتا اور دوسرا سلووینیائی ٹیم میزیکا سی سی کے خلاف ہارا۔ اگست 2011ء میں سربیا بوڈاپیسٹ میں یورو ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچا۔ [5]
![]() Flag of Serbia | ||||||||||
ایسوسی ایشن | سربیا کرکٹ فیڈریشن | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | Robin Vitas | |||||||||
کوچ | Richard Black | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017) | |||||||||
آئی سی سی جزو | آئی سی سی یورپ | |||||||||
| ||||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | v ![]() | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | v ![]() | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 04 August 2022 کو کی گئی تھی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
- ↑ "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
- ↑ "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "Euro Twenty20 Cup 2011"۔ www.cricketpages.eu۔ 2012-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا