سرجو کاناویرو
سرجو کاناویرو کا تعلق اٹلی سے سے ہے۔ وہ ایک متنازع نیورو سائنس دان ہے۔ سرجو کاناویرو مفلوج انسانی مریضوں کے سر کے ٹرانسپلانٹ پر تحقیقات کر رہا ہے۔ سرجو کاناویرو، ٹورین ایڈوانسڈ نیوروموڈولیشن گروپ، اٹلی میں کام کرتا ہے۔ انسانی سر کے ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے سرجو کاناویرو کو کافی تنقید کی زد میں رہنا پڑتا ہے۔ سرجو کاناویرو کے کام پر اخلاقی حوالوں سے بھی کافی تنقید کی جاتی ہے۔[1]نیو یارک یونیورسٹی میں ایک شعبے کے طبی اخلاقیات کے سربراہ آرتھر کپلان کے مطابق سرجو کاناویرو اپنے حواس میں نہیں ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Cartolovni، Anto؛ Spagnolo، Antoniog (2015)۔ "Ethical considerations regarding head transplantation"۔ Surgical Neurology International۔ ج 6: 103۔ DOI:10.4103/2152-7806.158785
{{حوالہ رسالہ}}
: صيانة الاستشهاد: دوي مجاني غير معلم (link) - ↑ Kaplan، Arthur (26 فروری 2015)۔ "Doctor Seeking To Perform Head Transplant Is Out Of His Mind"۔ فوربس میگزین۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-28