سرحدی علاقہ ٹانک (Frontier Region Tank) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ضلع ٹانک کے نام پر ہے جو اس کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں جنوبی وزیرستان، شمال مشرق میں ضلع لکی مروت واقع ہیں۔[1] یہ ضلع ٹانک کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر (ڈی سی او) کے زیر انتظام ہے۔[2]

سرحدی علاقہ ٹانک

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Historical and administrative profile of the FR Tank"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010 
  2. "Administrative System"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010