سرخ ضخام
سرخ ضخام ایسے مرتے ہوئے ستارے کی حالت ہے جس کی جسامت ہمارے سورج سے نصف سے لے کر اس سے 10 گنا بڑے تک ہو۔ سرخ ضخام کی حالت میں پہنچنے کے لیے ستارہ پھولتا ہے، اس کی سطح کا درجہ حرارت نسبتاً کم ہو جاتا ہے اور وہ زرد اور مالٹائی رنگوں کے بعد سرخ رنگ اختیار کر لیتا ہے۔
مزید پڑھیئے
ترمیمویکی ذخائر پر سرخ ضخام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |