سردار عاشق محمود خان مزاری

شیریں مزاری کے والد سردار عاشق محمود خان مزاری پنجاب کے آخری ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے بڑے فیوڈل لارڈ تھے‘ یہ ہزاروں ایکڑ زمین کے مالک تھے‘ ذوالفقار علی بھٹو نے جب لینڈ ریفارمز شروع کیں اور فیوڈل لارڈز سے زمینیں لے کر مزارعوں اور ہاریوں میں تقسیم کر دیں تو سردار عاشق مزاری کی زمین بھی تقسیم ہو گئی۔ پاکستان لینڈ ریفارمز کو پتا چلا موضع کچہ میانوالی کی چالیس ہزار کنال زمین کی جمع بندی اور پرت سرکار دونوں ملی بھگت سے غائب کر دی گئی ۔ اور یہ کیسے اپریل 2022 میں اچانک شہباز شریف کی حکومت میں اٹھایا گیا ۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. بشکریہ : روزنامہ ایکسپریس کالم نگار جاوید چوہدری

مزید پڑھیے ترمیم