سردار محمد یعقوب (وفات 20 اکتوبر 2021)ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنھوں نے 19 نومبر 2002 سے 15 نومبر 2007 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے 16 ویں ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ [1] [2] [3]

سردار محمد یعقوب
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 20 اکتوبر 2021ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Deputy Speakers" 
  2. "Ghani condoles death of former Deputy Speaker NA"۔ 21 October 2021۔ 15 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021 
  3. "سپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا سردار محمد یعقوب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار"۔ UrduPoint