سردار گڑھ
"سردار گڑھ" سندھ کے ضلع گھوٹکی میں انڈیا کے باڈر کے قریب واقع ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ جہاں پھر گھوٹکی کے سرداروں کے ہائوس قائم ہیں۔ ان کے علاوہ فوجی چھانونی اور ہرن اور جانوروں کے بڑے صفاری پارک بھی موجود ہیں۔
سندھ کا شہر | |
سردار گڑھ | |
متناسقات: Ghotki City 28°06′N 69°11′E / 28.1°N 69.19°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | گھوٹکی |
بلندی | 72 میل (236 فٹ) |
آبادی (2017) | |
• کل | 124,258 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معياری وقت (UTC+5) |