سرل جھیل پاکستان میں نیلم اور وادی کاغان کی سرحد پر 13,600 فٹ (4,100 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔ [1] جھیل شاردا سے جیپ کے ذریعے اس سڑک سے قابل رسائی ہے جو گموٹ نیشنل پارک کی طرف جاتی ہے اور پھر پیدل پگڈنڈیوں کے ذریعے جھیل تک پہنچا جا سکتا ہے۔ [2]

سرل جھیل
سرل جھیل کا فضائی منظر
مقاموادی نیلم، آزاد کشمیر
متناسقات34°57′49″N 74°05′59″E / 34.9637°N 74.0998°E / 34.9637; 74.0998
قسمبرفانی جھیل (Glacial lake)
بنیادی داخلی بہاوگلیشیئر کا پانی
طاس ممالکپاکستان
سطح بلندی13,600 فٹ (4,100 میٹر)
سرل جھیل، وادی نیلم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Saral Lake on map"۔ Google Maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20
  2. "Saral Lake"۔ www.paramountadventure.pk۔ 2018-05-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-20