جسم آب
جسم آب (Body of water یا Waterbody) قابل ذکر پانی کا ایک جگہ جمع ہونا ہے۔[1] اس اصطلاح سے عام طور پر مراد بحر، بحیرہ اور جھیل مراد ہوتی ہے۔ جسم آب سے مراد ٹھہرا ہوا یا محیط آب ہی مراد نہیں دریا، نہر، ندی اور دیگر جغرافیائی خصوصیات والے آب جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں، بھی اجسام آب تصور کیے جاتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "waterbody noun (pl. -ies) a body of water forming a physiographical feature, for example a sea or a reservoir." New Oxford Dictionary of English
- ↑ W.B. Langbein؛ Kathleen T. Iseri (1995)۔ "Hydrologic Definitions: Stream"۔ Manual of Hydrology: Part 1. General Surface-Water Techniques (Water Supply Paper 1541-A)۔ Reston, VA: USGS۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=
(معاونت).