سرور منیر راؤ
ایک پاکستانی ٹیلی ویژن نیوز جرنلسٹ، کالم نگار، ٹی وی تجزیہ کار اور میڈیا کنسلٹنٹ ہیں۔
1991ء کی خلیجی جنگ (کویت عراق جنگ) اور صومالیہ میں خانہ جنگی وہ علاقے تھے جہاں سرور منیر راؤ نے جنگ زدہ علاقوں کے واقعات کو رپورٹ کیا۔ وہ سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے چینل ہیڈ رہ چکے ہیں۔ وہ نجی شعبے کے ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے نیوز اینڈ کرنٹ افیئر شو کے سابق ڈائریکٹر تھے۔ ٹی وی جرنلسٹ سرور منیر راؤ ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں اور 2014ء میں اپنے پی ٹی وی پروگرام آئینا در آئینہ میں پاکستان کی ممتاز شخصیات کے انٹرویوز کرتے ہیں،