دنیا نیوز
دنیا ٹی وی پاکستان کا نیوز چینل ہے۔ یہ چینل میاں عامر محمود کی ملکیت ہیں۔ دنیا ٹی وی سے خبریں، حالات حاضرہ، تبصرے تجزیے، تفریحی، معلوماتی پروگرام نشر کے جاتے ہیں۔
ملک | پاکستان |
---|---|
صدر دفتر | اسلام آباد, پاکستان |
پروگرامنگ | |
زبان | اردو |
ملکیت | |
مالک | میاں عامر محمود |