سروں کے سودے ایک غیر منقوط کتاب جو مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ کی لکھی ہے۔ اردو میں امت مسلمہ کے مصائب، زوال کے اسباب جہاد، مغازی اور سیر پر غیر منقوط کتاب مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ نے لکھی ہے۔مغازی اور سیر کی اس کتاب میں کہیں بھی کوئی نقطہ نہیں ہے۔ سب الفاظ ایسے استعمال کیے گئے ہیں جن میں نقطہ نہیں آتا۔

نمونہ تحریر

ترمیم

دسواں سال رسول اکرم کا معرکوں اور مہموں کی رو سے سے الوداعی سال ہے اس لیے کہ اس سے اگلے سال رسول اللہ صلی اللہ علی روحہ وسلم کا وصال ہوا اس سال ماہ سوم کے دو سو دو سو کے دو ٹولے صمصام الہی کو دے کر حکم ہوا کہ ’’سولی والوں‘‘ سے لڑائی کی راہ لوں اولا سہ سحر سوئے اسلام مدعو کرو اگر کلمہ اسلام کہہ کر مسلم ہوں سو لڑائی سے دور ہو اور وہاں رہ کر لوگوں کو کلام الہی اور اسوہ رسول اور اسلامی احکام سے سکھاؤ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. سروں کے سودے، صفحہ 355، ڈاکٹر شمس الہدیٰ، الہلال ٹرسٹ ناظم آباد کراچی