سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم
(سرویوین رچرڈز اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم (Sir Vivian Richards Stadium) اینٹیگوا، اینٹیگوا و باربوڈا میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ اسے خاص طور پر کرکٹ عالمی کپ 2007ء کے سپر آٹھ میچوں کی میزبانی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اکتوبر 2006 | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | اینٹیگوا، اینٹیگوا و باربوڈا |
تاسیس | 2006 |
گنجائش | 10,000 |
اینڈ نیم | |
اینڈی رابرٹس اینڈ کرٹلی ابرروس ایند | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 30 مئی–3 جون 2008: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ٹیسٹ | 21–25 جولائی 2016: ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت |
پہلا ایک روزہ | 27 مارچ 2007: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ایک روزہ | 5 مارچ 2017: ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا ٹی20 | 19 مئی 2010: ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ٹی20 | 3 مارچ 2013: ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے |
بمطابق 3 مارچ 2017 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/content/ground/208543.html کرک انفو |