سریبرینیتسا نسل کشی یادگار
سریبرینیتسا نسل کشی یادگار سرکاری نام :1995 نسل کشی کے متاثرین کے لیے سریبرینیتسا نسل کشی یادگار اور قبرستان (Srebrenica-Potočari Memorial and Cemetery for the Victims of the 1995 Genocide) ،[1] ایک یادگاری-قبرستان کمپلیکس ہے جو 1995 میں سریبرینیتسا قتل عام کے متاثرین کے احترام میں بنایا گيا ہے۔ اس قتل عام میں زیادہ تعداد بوسنیائی اور کروشیائی مردوں اور لڑکوں پر مشتمل تھی۔[2]
سریبرینیتسا نسل کشی یادگار قبرستان۔ | |
تفصیلات | |
---|---|
تاسیس | 20 ستمبر 2003 |
مقام | دونی پوٹوچاری، سریبرینیتسا |
ملک | بوسنیا و ہرزیگووینا |
متناقسات | 44°9′26.31″N 19°18′4.74″E / 44.1573083°N 19.3013167°E |
قسم | عوامی |
ویب سائٹ | www.potocarimc.ba |
جولائی 2012ء تک اس نسل کشی میں قتل ہونے والے 6,838 افراد کی تصدیق اجتماعی قبروں سے ملنے والے انسانی جسموں کے اعضاء ڈی این اے کے تجزیہ سے ہو چکی تھی،[3] 6,066 افراد (جولائی 2013ء) کو دفنایا جا چکا ہے۔[4]
تصاویر
ترمیم-
سریبرینیتسا نسل کشی یادگار میں قبریں (2005)
-
قبرستان (2008)
-
قبرستان (2009)
-
قبرستان (2009)
-
سریبرینیتسا نسل کشی یادگار میں دیوار پر قتل کیے جانے والوں کے نام کندہ ہیں، پس منظر میں بارشی بادل موجود ہیں۔ (2009)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Christian Schwarz-Schilling (25 June 2007)۔ "Decision Enacting the Law on the Center for the Srebrenica-Potocari Memorial and Cemetery for the Victims of the 1995 Genocide"۔ OHR۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2015
- ↑ Find a Grave: Srebrenica-Potočari Memorial and Cemetery
- ↑ "Over 7,000 Srebrenica Victims have now been recovered"۔ ICMP۔ 11 July 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2015
- ↑ "Srebrenica's yearly burial of atrocity victims"۔ Euronews۔ 11 July 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2015
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Genocid u Srebrenici سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- میموریل سینٹر سریبرینیتساآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ potocarimc.ba (Error: unknown archive URL) (انگریزی میں) (بوسنیائی میں)
- سریبرینیتسا قتل عام کے بچے متاثرین کی جزوی فہرست