سری جھیل (Siri Lake) وادی کاغان میں شوگران کے نزدیک سطح سمندر سے تقریباً 8500 فٹ (2590 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔[1] جھیل بذات خود بھی کافی خوبصورت ہے، تاہم سرسبز جنگل اور قریبی پہاڑ اس کے حسن کو مزید چار چاند لگا دیتے ہیں۔

سری جھیل
Siri lake
محل وقوعوادی کاغان
جغرافیائی متناسقصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34°37′52″N 73°29′31″E / 34.6312°N 73.4920°E / 34.6312; 73.4920 (Siri Lake)
نکاسی طاس ممالکپاکستان
سطح بلندی8500 فٹ (2590 میٹر) اندازہ

مزید دیکھیے ترمیم

پائے جھیل

حوالہ جات ترمیم

  1. Kaghan Valley: There's no place like it One can reach it by taking the road up to Shogran which is a side road originating from Kiwai village. Most people go there by renting a Jeep in Shogran.Retrieved 28 June 2012