سطح سمندر (Sea level) سے عام طور پر مراد اوسط سطح سمندر (Average sea level) ہوتی ہے، جو ایک یا اس سے زیادہ بحیرات کی اوسط سطح ہوتی ہے جس کے مقابلے میں زمین پر بلندیوں کو ماپا جاتا ہے۔[1]