سری لنکا دھماکے، 2019ء
(سری لنکا دھماکے 2019ء سے رجوع مکرر)
اتوار 21 اپریل 2019ء کے دن مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر سری لنکا کے دار الحکومت کولمبو کے تین پرتعیش ہوٹلوں اور ملک کے تین گرجا گھروں میں بم دھماکے ہوئے۔ بعد میں اسی روز ایک ہاؤسنگ کمپلیکس میں چھوٹے دھماکے ہوئے جن میں تفتیش اور مشتبہ مقامات کی تلاش میں مصروف تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔سری لنکا کے دار الحکومت کولمبو سمیت بہت سے دیگر شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 293 افراد ہلاک ہوئے[1] جن میں 35 غیر ملکی اور تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں 500 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔[2][3][4][5]
سری لنکا دھماکے، 2019ء | |
---|---|
بسلسلہ جدید دور میں مسیحیوں پر مظالم | |
چار اہم حملے۔ سینٹ انتھونی شرائن، سینٹ سیبسٹین چرچ، شنگری لا ہوٹل، دی کنگزبری | |
مقام | گرجا گھر ہوٹل گھر
|
تاریخ | 21 اپریل 2019ء
|
نشانہ | مسیحی برادری اور سیاح؛ پولیس افسران |
حملے کی قسم | دھماکے |
ہلاکتیں | 290+ |
زخمی | 500+ |
مرتکبین | نیشنل توحید جماعت |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sri Lanka attacks: Death toll soars to 290 after bombings hit churches and hotels"۔ BBC News۔ 22 April 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019
- ↑ "156 Dead In Blasts At Two Sri Lanka Churches During Easter Mass: Report"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019
- ↑ "Sri Lanka Easter bombings live: Blasts during church services in Colombo"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019
- ↑ Ranga Sirilal، Shihar Aneez (21 April 2019)۔ "Bombs kill more than 200 in Sri Lankan churches, hotels on Easter Sunday"۔ Reuters۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019
- ↑ Sugam Pokharel، Euan McKirdy (21 April 2019)۔ "Sri Lanka blasts: At least 138 dead and more than 400 injured in multiple church and hotel explosions"۔ CNN۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019