سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم

(سری لنکا کرکٹ ٹیم سے رجوع مکرر)

سری لنکا کرکٹ ٹیم کرکٹ میں سری لنکا کی نمائندگی کرتی ہے۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے کرکٹ 1975ء میں کھیلنی شروع کی۔ سری لنکا کی ٹیم آٹھویں ٹیم اس وقت بنی جب 1982ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی۔

سری لنکا

'

'

'

حوالہ جات ترمیم