سری پرتاپ کالج ، جسے عام طور پر ایس پی کالج کے نام سے جانا جاتا ہے، سری نگر، جموں اور کشمیر کا ایک تعلیمی اور پیشہ ور کالج ہے۔ یہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اعلیٰ تعلیم کا قدیم ترین ادارہ ہے۔ [1]

سری پرتاب کالج
شعارAd Aethera Tendens
اردو میں شعار
اونچاترین اڑ جاو
قسمScience College
قیام1905 (119 برس قبل) (1905)
بانیAnnie Besant
پرنسپلگلچین سنگھ
مقامسرینگر، ہندوستان
کیمپسشہری
رنگ     
ویب سائٹwww.spcollege.edu.in

مقام

ترمیم

یہ جموں اور کشمیر کے سری نگر کے مرکز میں ایم اے روڈ، پر واقع ہے۔ [2]

 
اینی بیسنٹ نے 1905 میں ہندو کالج سری نگر قائم کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. RationalTabs Technologies Pvt. Ltd. [BH]۔ "SP College M.A Road Srinagar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2016 
  2. ""NAAC Document, 2015"" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2016