سر گنگا رام ہسپتال (پاکستان)

سر گنگا رام ہسپتال (Sir Ganga Ram Hospital) لاہور، پاکستان میں ایک 550 بستر کا ہسپتال ہے۔[1] اسے سر گنگا رام ایک ہندو ویش جو برطانوی راج کے دوران سول انجینئر تھے، نے 1921ء میں تعمیر کروایا۔

سر گنگا رام ہسپتال، لاہور
Sir Ganga Ram Hospital, Lahore
سر گنگا رام ہسپتال، لاہور
جغرافیہ
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
تنظیم
ہسپتال کی قسمتعلیمی
الحاق یونیورسٹیفاطمہ جناح میڈیکل کالج
خدمات
شعبہ ایمرجنسیYes
بستر831
تاریخ
قیام1921

حوالہ جات

ترمیم
  1. "SIR GANGA RAM HOSPITAL"۔ 04 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم