سسٹر الفورزا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ہندوستان کی پہلی خاتون مسیحی سینٹ۔ تھیں۔ ان کی پیدائش سنہ 1910ء میں ہوئی .سسٹر الفورزا کا اصلی نام اننّا مرتھومدتھو تھا اور انھیں ایک فراخ دل خاتون کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ حالانکہ ان کی طبیعت خراب رہتی تھی لیکن وہ مذہبی کاموں میں مصروف رہتی تھیں اور 1928 میں انھیں سسٹر الفورزا کا نام دیا گیا۔ 1946ء میں وہ چھتیس برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ 1986ء میں جب پوپ جان پال دوم بھارت آئے تو انھوں نے سسٹر الفورزا کو ’بیٹیفکیشن‘کا اعزاز دیا تھا۔ مدر ٹریسا کو سنہ 2003ء میں یہ اعزاز دیا گیا۔ 2008ء میں انھیں سینٹ کااعزاز دیا گیا۔ کیرلا میں جس مقام پر سسٹر الفورزا کا انتقال ہوا تھا وہ مقام اب ایک زیارت گاہ بن گیا ہے۔