بحیرہ مردار (Dead Sea) (عربی: البحر الميت، عبرانی: יָם הַמֶּלַח) دنیاکی سب سے بڑی نمکین جھیل ہے، جس کے مغرب میں مغربی کنارہ اور اسرائیل اور مشرق میں اردن واقع ہے۔ یہ تمام خشک زمین پر سطح سمندر سے سب سے نچلا مقام ہے، جو 420 میٹر (1378 فٹ) نیچے واقع ہے۔ علاوہ ازیں یہ دنیا کی سب سے گہری نمکین پانی کی جھیل بھی ہے، جس کی گہرائی 330 میٹر (1083 فٹ) ہے۔ یہ جبوتی کی جھیل اسال کے بعد دنیا کا نمکین ترین ذخیرۂ آب ہے۔ 30 فیصد شوریدگی کے ساتھ یہ سمندر سے 8 اعشاریہ 6 گنا زیادہ نمکین ہے۔[4] اسرائیلی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بحیرہ روم سے 9 گنا زیادہ نمکین ہے، جس کی شوریدگی 3 اعشاریہ 5 فیصد ہے جبکہ مذکورہ ماہرین بحیرہ مردار کی شوریدگی کو 31 اعشاریہ 5 فیصد قرار دیتے ہیں۔ بحیرہ مردار 67 کلومیٹر (42 میل) طویل اور زیادہ سے زیادہ 18 کلومیٹر (11 میل) عریض ہے۔

بحیرہ مردار
Dead Sea
اسرائیل کی طرف سے نظارہ دوسرے پار اردن نظر آ رہا ہے
جغرافیائی متناسق31°30′N 35°30′E / 31.500°N 35.500°E / 31.500; 35.500
قسم جھیلEndorheic
Hypersaline
بنیادی اضافہدریائے اردن
بنیادی کمیکوئی نہیں
Catchment area41,650 کلومیٹر2 (4.483×1011 فٹ مربع)
نکاسی طاس ممالکاردن
اسرائیل
فلسطین
زیادہ سے زیادہ. لمبائی55 کلومیٹر (180,000 فٹ)[1]
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی18 کلومیٹر (11 میل)[1]
رقبہ سطح810 کلومیٹر2 (8.7×109 فٹ مربع)
شمالی طاس
اوسط گہرائی118 میٹر (387 فٹ)[2]
زیادہ سے زیادہ. گہرائی377 میٹر (1,237 فٹ)
پانی کا حجم147 کلومیٹر3 (35 cu mi)[2]
ساحل کی لمبائی1135 کلومیٹر (443,000 فٹ)
سطح بلندی−427 میٹر (−1,401 فٹ)[3]
حوالہ جات[2][3]
1 Shore length is not a well-defined measure.
سطح سمندر سے سب سے نچلا مقام
بحیرہ طبریہ (اوپر) اور بحیرہ مردار(نیچے)

بحیرہ مردار ہزاروں سالوں سے بحیرہ روم کے گرد بسنے والے سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش مقام ہے۔ بہت زیادہ شوریدگی کے باعث اس میں کوئی آبی حیوانات اور پودے نہیں پائے جاتے۔ جبکہ کثافت زیادہ ہونے کی وجہ سے اس میں کوئی انسان ڈوب بھی نہیں سکتا۔ اسے بحیرہ نمک بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا پانی نمکین ہے۔

بحیرہ مردار، اردن

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے بحیرہ مردار
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 26.4
(79.5)
30.4
(86.7)
33.8
(92.8)
42.5
(108.5)
45.0
(113)
46.4
(115.5)
47.0
(116.6)
44.5
(112.1)
43.6
(110.5)
40.0
(104)
35.0
(95)
28.5
(83.3)
47.0
(116.6)
اوسط بلند °س (°ف) 20.5
(68.9)
21.7
(71.1)
24.8
(76.6)
29.9
(85.8)
34.1
(93.4)
37.6
(99.7)
39.7
(103.5)
39.0
(102.2)
36.5
(97.7)
32.4
(90.3)
26.9
(80.4)
21.7
(71.1)
30.4
(86.7)
اوسط کم °س (°ف) 12.7
(54.9)
13.7
(56.7)
16.7
(62.1)
20.9
(69.6)
24.7
(76.5)
27.6
(81.7)
29.6
(85.3)
29.9
(85.8)
28.3
(82.9)
24.7
(76.5)
19.3
(66.7)
14.1
(57.4)
21.9
(71.4)
ریکارڈ کم °س (°ف) 5.4
(41.7)
6.0
(42.8)
8.0
(46.4)
11.5
(52.7)
19.0
(66.2)
23.0
(73.4)
26.0
(78.8)
26.8
(80.2)
24.2
(75.6)
17.0
(62.6)
9.8
(49.6)
6.0
(42.8)
5.4
(41.7)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 7.8
(0.307)
9.0
(0.354)
7.6
(0.299)
4.3
(0.169)
0.2
(0.008)
0.0
(0)
0.0
(0)
0.0
(0)
0.0
(0)
1.2
(0.047)
3.5
(0.138)
8.3
(0.327)
41.9
(1.65)
اوسط عمل ترسیب ایام 3.3 3.5 2.5 1.3 0.2 0.0 0.0 0.0 0.0 0.4 1.6 2.8 15.6
اوسط اضافی رطوبت (%) 41 38 33 27 24 23 24 27 31 33 36 41 31.5
ماخذ: Israel Meteorological Service[5]

قدرتی تاریخ

ترمیم

بحیرہ مردار کے کم ارتفاع کے بارے میں دو مخالفانہ مفروضے ہیں۔ پرانا مفروضہ یہ ہے کہ یہ ایک حقیقی دراڑ منطقہ میں واقع ہے، جو درحقیقت بحیرہ احمر یا عظیم وادئ شق کا حصہ تھا۔ ایک نسبتاً نیا مفروضہ یہ ہے کہ بحیرہ مردار کا طاس بحیرہ مردار کے کنارے "مرحلہ-زائد" کے انفصال کا نتیجہ ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Virtual Israel Experience: The Dead Sea"۔ Jewish Virtual Library۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2013 
  2. ^ ا ب پ Dead Sea Data Summary 2012. Water Authority of Israel.
  3. ^ ا ب
  4. Goetz, P.W. (ed.) The New Encyclopaedia Britannica (15th ed.). Vol. 3, p. 937. Chicago, 1986
  5. "Averages and Records for several places in Israel"۔ Israel Meteorological Service۔ June 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2013