سطح مرتفع
سطح مرتفع پاکستان
سطح مرتفع (انگریزی: Plateau) زمین کے اس بالائی حصّے کو کہتے ہیں جس کی سطح ارد گرد کے علاقے سے بلند ہو۔ تبت کا سطح مرتفع دنیا کا سب سے بالا سطح مرتفع ہے، اس کو “دنیا کی چھت“ بھی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات ترميم
- "Plateau" at scienceclarified.com.
حوالہ جات ترميم
ویکی ذخائر پر سطح مرتفع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |