سطح مرتفع ایران
سطع مرتفع ایران جنوب اور مغربی ایشیا کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جو قدیم تہذیبوں کا مرکز رہا ہے۔ اس سطح مرتفع کا جو حصہ پاکستان میں آتا ہے وہ زیادہ تر بلوچستان میں ہے اور پاکستان میں اسے سطح مرتفع بلوچستان کہا جاتا ہے۔
جغرافیائی طور پر سطح مرتفع ایران شمال مغربی ایران میں صوبہ مشرقی تورکیا سے جنوبی پاکستان تک پھیلا ہوا ایک خطہ ہے۔ اس میں پورا کردستان اور آذربائیجان اور ترکمانستان کے چند حصے بھی شامل ہیں۔ اسے 5 بڑے ذیلی خطوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جن میں شمالی مغربی ایرانی پہاڑ، البرز، وسطی ایرانی سطح مرتفع، مشرقی ایرانی سلسلہ ہائے کوہ اور بلوچستان شامل ہیں۔
یہ سطع مرتفع 1.45 ملین مربع میل (3.7 ملین مربع کلومیٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔
ویکی ذخائر پر سطح مرتفع ایران سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |