سطح مرتفع علاقہ (پاپوا نیو گنی)
(سطح مرتفع علاقہ سے رجوع مکرر)
سطح مرتفع علاقہ (Highlands Region) پاپوا نیو گنی کے چار علاقوں میں سے ایک ہے۔
علاقہ | |
ملک | پاپوا نیو گنی |
سب سے بڑا شہر | ماؤنٹ ہاگن |
رقبہ | |
• کل | 62,400 کلومیٹر2 (24,100 میل مربع) |
آبادی (2000) | |
• کل | 1,973,996 |
• کثافت | 32/کلومیٹر2 (82/میل مربع) |
منطقۂ وقت | آسٹریلیا میں وقت (UTC+10) |
ذیلی تقسیم
ترمیمعلاقہ انتظامی طور پر سات صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے: