فہرست پاپوا نیو گنی کے علاقے
پاپوا نیو گنی کے چار علاقے اس کی وسیع پیمانے پر انتظامی تقسیم ہیں۔ جبکہ پاپوا نیو گنی کے بائیس صوبے ملک کی بنیادی انتظامی تقسیم ہیں۔
علاقہ جات
ترمیم- سطح مرتفع علاقہ: چیمبو، مشرقی سطح مرتفع، انگا، ہیلا، جیواکا، جنوبی سطح مرتفع اور مغربی سطح مرتفع
- جزائر علاقہ: مشرقی نیا برطانیہ، مانوس، نیا آئر لینڈ، شمالی سلیمان (بوگاینویل) اور مغربی نیا برطانیہ
- موماسے علاقہ: مشرقی سیپک، مادانگ، موروبے اور سانداون (سانداون)
- پاپوا علاقہ: مرکزی، خلیج، ملنے بے، شمالی صوبہ (اورو)، مغربی (فلائی) اور قومی دارالحکومت ضلع