کاتھولک کلیسیا کا کسی مردہ شخص کے متعلق یہ تسلیم کرنا کہ وہ بہشت میں داخل ہو گیا ہے اور اس مردہ شخص کے وسیلے سے خدا سے دعا مانگنے پر وہ شخص ان کی مدد کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔ اس بات کو تسلیم کرنے کے عمل کو سعادت ابدی (انگریزی: Beatification) کہا جاتا ہے۔ اس کا قداست کے چار اقدام میں تیسرا نمبر ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "beatification." The Oxford Pocket Dictionary of Current English. . Encyclopedia.com. 18 Oct. 2017