سعدی چلپی
سعد الله بن عيسى بن امير خان، سعدی چلپی (945ھ/ 1539ء) فقہ حنفی کے معروف عالم ہیں
نام
ترمیمسعد الله بن عيسى بن امير خان القسطمونی الرومی الحنفی جو سعدی چلپی، سعدی افندی اورقاضی قسطنطنیہ کے نام سے مشہور ہیں
علمی خدمات
ترمیمفقیہ مفسر اور دیار روم کے مفتی تھے علم و معرفت کی تلاش میں بہت سفر کیے محمد بن حسن بن عبد الصمد سامسونی سے سے علم حاصل کیا اور قسطنطنیہ ادرنہ اور برسا کے مدارس میں مدرس رہے
تصنیفات
ترمیم- حاشيہ على تفسير البيضاوی
- حاشيہ على شرح الھدایہ
- حاشية على التلويح
- رسالہ فی حل مشكلات المسائل المشہورة۔
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد7 صفحہ 437، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا لموسوعہ