سعید آباد،مٹیاری
سعید آباد،مٹیاری انگریزی (Saeedabad,Matiari) سندھ کے ضلع مٹیاری، تحصیل سعید آباد کا صدر مقام اور قدیم شہر ہے۔یہ شہر قومی شاہراہ کے قریب واقع ہے۔[1]
سندھ کے ضلع مٹیاری میں نیو سعید آباد کو سندھی ٹوپی بنانے والا شہر کہا جاتا ہے، جہاں سندھی ٹوپیوں کی تقریباً 30 دکانیں ہیں۔
ان میں تقریباً دو ہزار کاریگر اور مزدور کام کرتے ہیں