رنگیلا (1 جنوری 1937 - 24 مئی 2005)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور کامیڈین، اداکار، گلوکار اور ہدایت کار تھے۔ ان کا اصل نام سعید خان تھا۔

سعید خان رنگیلا
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (نامعلوم میں: Mohammad Saeed Khan ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش
وفات
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  مزاحیہ اداکار ،  فلم ہدایت کار ،  فلم ساز ،  مصنف ،  موسیقار ،  گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  پنجابی ،  پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی حالات

ترمیم

رنگیلا، پارا چنار کرم ایجینسی میں پیدا ہوئے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک باڈی بلڈر کے طور پر کیا۔ روزی کمانے کے لیے انھوں نے فلموں کے بورڈ بھی پینٹ کیے۔ اور پھر اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا موقع ملا۔

دور عروج

ترمیم

1960ء کی دہائی کے آغاز میں انھوں نے فلموں میں کام شروع کیا۔ ہدایتکار ایم جے رانا کی فلم جٹی ان کی پہلی فلم تھی۔ ان کی ابتدائی فلموں میں ’ گلبدن‘ اور ’ گہرا داغ‘ شامل ہیں۔

رنگیلا نے 1969ء میں ہدایتکار کے طور پر کامیاب فلمیں بنائیں جن میں دیا اور طوفان، رنگیلا، کبڑا عاشق، صبح کا تارا اور دو رنگیلے جیسی فلمیں ہیں۔ انھوں نے گلوکار کے طور پر بھی یادگار گانے گائے۔ ان کی فلموں میں میری زندگی ہے نغمہ اور پردے میں رہنے دو بھی شامل ہیں۔

رنگیلا کی فلمیں "
" سن فلم نام کردار ہدایت کار ساتھی اداکار
1957ء جٹی مزاحیہ ایم جے رانا
1957ء داتا مزاحیہ -
1957ء نوراں مزاحیہ -
1963ء چوڑیاں مزاحیہ -
1963ء موج میلہ مزاحیہ -
1964ء گہرا داغ مزاحیہ -
1964ء ہتھ جوڑی مزاحیہ -
1965ء جی دار مزاحیہ ایم جے رانا
1966ء بھریا میلہ مزاحیہ -
1966ء یاراں نال بہارا مزاحیہ -
1967ء یار مار مزاحیہ -
1967ء دل دا جانی مزاحیہ -
1968ء سنگدل مزاحیہ -
1968ء لال بجھکڑ مزاحیہ -
1968ء پگڑی سنبھال جٹا مزاحیہ -
1968ء باؤ جی مزاحیہ -
1968ء بابل دا ویڑہ مزاحیہ -
1968ء دوسری شادی مزاحیہ -
1968ء بدلہ مزاحیہ -
1969ء شیراں دی جوڑی مزاحیہ -
1969ء لچھمی مزاحیہ -
1970ء آنسو بن گئے موتی مزاحیہ -
1970ء ماں پتر مزاحیہ -
1970ء ہیر رانجھا مزاحیہ -
1971ء دوستی مزاحیہ -
1972ء بشیرا مزاحیہ -
1972ء پردیس مزاحیہ -
1972ء ٹھاہ مزاحیہ -
0 پردہ نہ اٹھاؤ ہیرو اقبال اختر
0 بات پہنچی تیری جوانی تک ہیرو شیون رضوی
0 منجھی کتھے ڈھاوں ہیرو
0 سچا جھوٹا ہیرو ظفر شباب
0 ایماندار ہیرو ایس ٹی زیدی
0 ساجن رنگیلا ہیرو طار ق عزیز
نہ چھڑا سکوگے دامن ہیرو نذر شباب
حسینہ مان جائے گی ہیرو نذر الاسلام
لاڈلہ پتر ہیرو ایوب ملک
احساس سائیڈ ہیرو نذر الاسلام
زرق خان سائیڈ ہیرو
1974 آؤ پیار کریں سائیڈ ہیرو
جادو سائیڈ ہیرو
رانو سائیڈ ہیرو
بلا چیمپیئن سائیڈ ہیرو
دو تصویریں سائیڈ ہیرو
ہسدے آؤ ہسدے جاؤ سائیڈ ہیرو
گناہ گار سائیڈ ہیرو
پیار کدے نئیں مردا سائیڈ ہیرو
دو بدن سائیڈ ہیرو
دیا اور طوفان ہدایت کار رنگیلا
دل اور دنیا ہدایت کار رنگیلا حبیب، نغمہ
رنگیلا ہدایت کار رنگیلا عقیل، سلمی ممتاز، نشو
1981 امانت ہدایت کار رنگیلا
محبت تیرے حوالے ہدایت کار رنگیلا نجیب، دیبا، ناظم، عقیل، منور ظریف
1972 دو رنگیلے ہدایت کار رنگیلا آسیہ
کبڑا عاشق ہدایت کار رنگیلا شاہد
صبح کا تارا ہدایت کار رنگیلا
گنوار ہدایت کار رنگیلا
1977 بے گناہ ہدایت کار رنگیلا
1978 اک دوہٹی لاڑے ہدایت کار رنگیلا
جہیز ہدایت کار رنگیلا
1983 سونا چاندی ہدایت کار رنگیلا سنگیتا، ننھا، رانی، علی اعجاز
نمک حلال ہدایت کار رنگیلا ننھا، علی اعجاز
کاکا جی ہدایت کار رنگیلا ننھا، علی اعجاز، نازلی
صاحب بہادر ہدایت کار رنگیلا ننھا، علی اعجاز
قلی ہدایت کار رنگیلا ننھا، علی اعجاز
1987 چنبیلی ہدایت کار رنگیلا
1994 خوبصورت شیطان ہدایت کار سلمان(بیٹا) سلمان(بیٹا)
1979 عورت راج ہدایت کار رنگیلا

آخری ایام

ترمیم

24 مئی 2005ء کو 68 برس کی عمر میں گردے کی تکلیف کی وجہ سے لاہور میں انتقال ہوا۔ ان کے سوگواران میں 3 بیویاں اور 14 بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم