شاعر عوام حبیب جالب کے سب سے چھوٹے بھائی، افسانہ نگار، سوانح نگار

تصانیف

ترمیم
  • نہ وہ سورج نکلتا ہے ( افسانے)،
  • حبیب جالب ۔ گھر کی گواہی،
  • حبیب جالب شاعر شعلہ نوا،
  • جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے،
  • رات کلینی ( جالب کی پنجابی شاعری)،
  • حبیب جالب۔ میں طلوع ہورہا ہوں،
  • حبیب جالب ۔ فن اور شخصیت، (پاکستانی ادب کے معمار)۔
  • امّاں۔ (حبیب جالب کی والدہ کی کہانی)

وفات

ترمیم

24 جولائی 2021ء کو کراچی میں وفات پاگئے،