2014 کو بورکینا فاسو کے دار الحکومت واگا ڈوگو سے دار الحکومت الجیئرز کے لیے روانہ ہونے والا طیارہ اے ایچ 5017 خراب موسم کے باعث لاپتہ ہو گیا تھا۔ حکام کے مطابق مسافر طیارے میں 116 مسافر سوار تھے جن میں 51 فرانسیسی شہری تھے۔
1943ء - دوسری جنگ عظیم: برطانوی اور کینیڈا کے ہوائی جہاز رات کو ہیمبرگ پر بمباری کرتے ہیں اور امریکی طیارے دن کو شہر پر بمباری کرتے ہیں۔ نومبر میں آپریشن کے اختتام تک 9,000 ٹن دھماکہ خیز مواد سے 30,000 سے زیادہ افراد ہلاک اور 280,000 عمارتیں تباہ ہو چکی تھی۔