سفارت خانہ متحدہ عرب امارات، اسلام آباد
متحدہ عرب امارات کا سفارت خانہ اسلام آباد، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کا ایک سفارتی مشن ہے۔ یہ اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو کے اندر واقع ہے۔ [1] پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے موجودہ سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کا کراچی میں قونصلیٹ جنرل بھی ہے۔ [1]
Embassy of the United Arab Emirates, Islamabad | |
---|---|
محل وقوع | اسلام آباد, پاکستان |
پتہ | ڈپلومیٹک انکلیو، پلاٹ نمبر 1-22, پوسٹ کوڈ 1111[1] |
ویب سائٹ | Embassy of the United Arab Emirates, Islamabad |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Contact Us"۔ Embassy of the United Arab Emirates in Islamabad۔ 2015-11-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-01