سفتاخ
سفتاخ (انگریزی: Saftakh) دراصل "سرائرِ فطرت تعلیمستان برائے احیائے خودی" کا مخفف ہے۔ یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے۔ ادارے کے مطابق یہ اقبال کے فلسفہ خودی کی عملی صورت کے نفاذ اور صحیح اسلامی و ملی اقدار کو فروغ دینے کے مقصد کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
تاریخ
ترمیمادارے کی بنیاد 2013ء میںایبٹ آباد کے نواحی قصبے سلہڈ میں رکھی گئی۔ ادارہ میں سبھی اسکولی سطح کے مضامین کی تعلیم دی جاتی ہے۔ حال ہی میں "سفتاخ مانٹیسوری" کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سفتاخ میگزین