سفر نامہ حجاز
سفر نامہ حجاز ایک سفرنامے کا نام ہے جس کے مصنف جان لوئیس برکھارٹ تھے۔[1] یہ کتاب 1829ء میں شائع ہوئی۔
مصنف | جان لوئیس برکھارٹ |
---|---|
مترجم | مولوی علی شبیر |
ملک | ہندوستان |
زبان | اردو |
صنف | سفرنامہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ڈاؤن لوڈ سفر نامہ حجاز(اردو، انگریزی)"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2015