سفید ببر شیر
سفید ببر شیرکسی قسم کی نوع نہیں ہیں بلکہ یہ ایک خاص جینیاتی صورت ہوتی ہے جسے لیوسیزم کہتے ہیں[1]،جو ببر شیروں کی بالوں اور جلد کی رنگت سفید کر دیتی ہے جیسا کہ یہ سفید ببر شیروں میں ہوتا ہے یہ صورت میلنزم سے میل کھاتی ہے جس میں کالے تیندوے ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ البائنو نہیں ہوتے (یعنی ان کی آنکھوں اور جلد میں عام رنگت موجودہوتے ہیں)سفید ٹرانسوال ببر شیر سے کبھی کبھی کروگر نیشنل پارک اور ملحقہ تمبواتی پرایویٹ گیم ریسرو ،مشرقی جنوبی افریقہ میں سامنا ہوجاتا ہے، لیکن عموما یہ انسانی تحویل میں ہی ملتے ہیں اور ملاپ کروانے والے انھیں جان بوجھ کر منتخب کرتے ہیں۔ ان کی جلد کی کریمی رنگت، رسییو الیلی کی وجہ سے ہے۔[2] ایسی خبریں ہیں کہ جنوبی افریقہ میں انھیں کیمپوں میں بریڈنگ کیا جاتا ہے پھر انھیں کینڈ ہنٹ( ایک قسم کی شکار) میں شکار کیا جاتا ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ Chris McBride (1977)۔ The White Lions of Timbavati۔ Johannesburg: E. Stanton۔ ISBN 0-949997-32-3
- ↑ Linda Tucker (2003)۔ Mystery of the White Lions—Children of the Sun God۔ Mapumulanga: Npenvu Press۔ ISBN 0-620-31409-5